About Covid-19 school closing

کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، 16 نومبر کو اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد
: ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بین الصوبائی وزراتعلیم کانفرنس 16 نومبر کو طلب کرلی ، جس میں اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہے۔