Accidents may occcur in hajeera

کالج میں بطور لیکچرر پہلا دن ہی زندگی کا آخری دن ثابت ہوا۔
ذکریامہتاب نے حال ہی میں ڈگری مکمل کی اور بطور لیکچرر کالج میں پہلے روز ہی کوسٹر حادثہ میں اللہ کو پیارے ہو گے۔
ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ پمز کالج دہر ککوٹہ کے ہونہار طالب علم ذکریا مہتاب موجودہ وزٹنگ ٹیچر ڈگری کالج ہجیرہ آج مورخہ 12/11/2020 ہجیرہ سے واپس اپنے گھر جاتے ہوئے بیلہ کے مقام پر کوسٹر حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے وسیلہ سےمرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔