Aisa Tha Old Karachi

جتنے لوگ 1961 سے 1981 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس کہا جاتا پے

کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبدیلیاں جنریشن ایکس نے ہی دیکھیں ہیں

وی سی آر کی آمد سے لیکر اسکی ناپیدی تک آڈیو کیسٹ سے لیکر

یو ایس پی سٹیک تک

بلیک اینڈ وائٹ نشریات سے رنگین ڈیجیٹل سمارٹ ٹی وی تک

ڈائل گھما کر ملانے والے پرانے ٹیلی فون سے لیکر جدید ترین سمارٹ فون تک پتنگ بازی سے لیکر ڈرون جہاز تک بلیک اینڈ وائٹ تصویروں سے لیکر ہائی ڈیفینیشن امیج تک

اپنے سینوں میں عروج و زوال تغیر و تبدیلی کی ہزاروں داستانیں چھپائے ہوئے انسانوں کی یہ جنریشن بڑی قیمتی ہے

جو جنریشن ایکس میں نہیں آتے وہ سب کبھی جنریشن ایکس کے پاس بیٹھ کر ماضی کی یادیں حالات کی تبدیلیاں اور وقت کے تغیرات کریدیں انکو بہت کچھ نیا اور حیرت انگیز سننے جاننے سمجھنے کو ضرور ملے گا

ہم سب میں سے جو ایکس جنریشن میں سے ہیں بہت قیمتی ہیں