Beshak wohi hota hai jo Manzooray Khuda Hota Hai❤

Hadit

اے ابن آدم
ایک میری چاہت ہے
اور ایک تیری چاہت ہے
ہوگا تو وہی
جو میری چاہت ہے
پس اگر تو نے
سپرد کر دیا آپنے آپ کو اس کے جو میری چاہت ہے
تو وہ بھی تجھے دونگا
جو تیری چاہت ہے
اگر تو نے مخالفت کی اس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں
جو تیری چاہت ہے

پھر بھی ہوگا وہی
جو میری چاہت ہے :rose:

ALLAH HOO​:raised_hands::heart:

5 Likes

@Zahra_Ali
@Ahmad_Akbar
@Kaqsa

1 Like

Sakoon :heart: :heart: :heart:

1 Like

Rooh ka sakoon :heart:

Beautiful words :heart:

1 Like

beshak true :ok_hand:

1 Like