احساس by rooh_e_bashar

کون اپنا؟ ماں باپ، بہن بھائی، شوہر ،بیوی یا اولاد؟ کون ہوتا
ہے اپنا؟؟ کوئی نہیں کوئی بھی اکیلے آئے اس دنیا میں اکیلے چلے جانا پر انسان کو انسان کے لیے بنایا گیا تھا
“تم سے تمهارے جوڑے پیدا کیے تا کہ تم سکون حاصل کر سکو”
پر انسان ۔۔۔۔۔انسان کبھی کسی کا نہیں ہوتا کیوں؟؟؟ حالات انسان کو پتھر کر دیتے ہیں وہ جن کے ساتھ بچپن گزرا بڑھے ہوئے وہ چند روپوں کے لیے بدل جاتے ہیں جو نہ تو انہوں نے اپنے ساتھ قبر میں لے کر جانے اور نہ ہی ان کے اپنے کسی فائدے کے اک سانس کا فاصلہ ہے اور صرف اک سانس کا اور انسان کی اوقات محض اک لاش کی سی رہ جاتی یہ کیسے رشتے ہیں میں نے تو سنا تھا کہ اولاد فتنہ ہے تو پھر کیوں بھائی بھائی کا اور بہن بہن کی دشمن ہے کیوں؟؟؟ یہ کون سی دنیا ہے؟ یہ کیسی دنیا ہے؟ احساس سے عاری لوگ اس دنیا کے تو نہیں
روں کیا؟؟؟ کہ میں بھی یوسف ہی تو ہوں
کہ بک جاؤں گا کسی روز اپنوں کے ہی ہاتھوں #family-relationships

2 Likes

For last lines…no words🥺
bitter realities :pleading_face:

1 Like