Chay Aur Paan.!

، کراچی میں ہر ایک کے لیے پان کی ورائٹی موجود ہے۔ان عادات میں سے سمندر سے کراچی والوں کی محبت، شہر کے حالات جیسے بھی ہوں ’زندگی کی گاڑی چلتی رہتی ہے‘ کی عادت، اور چائے سے نہ ختم ہونے والی الفت شامل ہے لیکن ایک اور چیز بھی ہے جو کراچی والوں کے حواس پر اس قدر سوار ہے کہ شہر بھر میں اس کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں، وہ ہے کراچی والوں کی پان سے محبت۔شہر میں جس جانب نظر گھمائیں، پان کا کھوکھا آپ کو ضرور نظر آئے گا، اور ان ڈھائی بائے چار فٹ کے کھوکھوں میں اتنے اجزا سمائے ہوتے ہیں جس سے پان کی متنوع اقسام تیار کی جاسکیں جو ایک تھکے ہارے مزدور سے لے کسی معروف سماجی شخصیت کے ذائقے کے لیے کافی ہوں۔

Kiaa Aap B in loogo may say hain?

Reply Zaroor KArna…159420173_2572675913033320_7857182958851021284_n

1 Like