Ek aam ka kissaa funny story

:maple_leaf:"ایک قصہ":heart::smirk:
“لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا”
پھر کیا ہوا؟؟؟، “تاریخ کے جھروکوں سے” میں آپکو بتاتا ہوں…
“چونسا” اور “تگڑا” دونوں “دسہری” سے محبت کرتے تھے “چونسا” چونکہ بدمعاش وڈیرےگھر کا تھا تو اس نے “تگڑے” کو بہت سمجھایا کہ “دسہری” سے دور رہ “دسہری” صرف میری ہے مگر “تگڑا” بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔
بس پھر “چونسے” نے “دوسہری” کی محبت میں “تگڑے” کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن “لنگڑا آم” زبان زد عام ہو گیا…
آپ چھوڑیں لڑائیوں میں کیا رکھا ہے، یہ بتائیں آم کون سا پسند ہے آپکو؟؟؟

معذرت کے ساتھ آم کا قصہ تھا اور type میں غلطی سےماں لکھا گیا

8 Likes

My favourite is always chaunsa.

2 Likes

:stuck_out_tongue_closed_eyes:What a love story.

2 Likes

Mjhy to pta hi nai chalta abhi tk :joy:

1 Like

Chaunsa or Dasehri ki Shaadi ho gayi ya nai…?:joy:

2 Likes