Ham sabar or shukar kese karsakty hein?

زندگی میں دو چیزوں کو شامل کرلو “صبر” اور “شکر” ۔
کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور شکر کرنے والوں
کو وہ پسند کرتا ہے ۔ ۔ ۔


ہم صبر اور شکر کیسے کر سکتے ہیں؟؟
جب زندگی میں آپ ایسی چیز کھو دو جسکا تصور بھی نہیں کرسکتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ اس پر اللہ پہ یقین کرکے صبر کرلو تو یہ صبر ہے اور شکر یہ ہے کہ جب آپ ہر طرف سے مشکلوں میں گہرے ہو تب بھی آپکا کا دل اور زبان “الحمد لله” کہہ رہی ہو تو یہ شکر ہے ۔ ۔ ۔

اور ایک بات میری زندگی میں ہمیشہ یاد رکھنا ۔ جس شخص نے زندگی کے ہو موڑ ہر کام میں یہ یقین رکھا کہ اس میں اللہ کی کوٸی بہتری ہوگی اسے اللہ کبھی مایوس نہیں کریں گے ۔ اور ہمیشہ اللہ کی رضا میں راضی رہنا ۔ کیونکہ جس دن تم نے اس رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیا اس دن کوٸی درد کوٸی تکلیف تمھیں نڈھال نہیں کرسکے گی ۔ ۔ ۔ :sparkling_heart:

19 Likes

@Stephenjaved @Sundus @Sadafturk @Irum_Ismail @ifrah @alinah @Swaiba_Sajid @Zainab_Sajid @Zahra_Ali @Bilal_Javed

1 Like

@Ayeshaumar902 @Ayeshajaved @Asfa_Azam @Amna_Mudassar @Deewanii @Fatima_Khan @Farkhanda_Nousheen_K @FARAH @Tahiramemon @Safi

1 Like

@Bisma_Masood @Mohsin_Rashid @Abdul_mohiz @Shahiyya_Izaz

@nimrarana @Akmalikk @Aini.M @Aimii_Aimii @Rimmi_raza @Laibanadeem512 @Leeza_Rafaqat @Lishu_135 @Fatima_Rasheed @Hafsamalik

1 Like

@hajra_ch @hafsa_ch @Hafsa_Mehmood @Jawaria-khan @KOMAL @Kaqsa @Noor_Zahra @Zarmina_Gul

Beshaq…:sparkles::two_hearts::heart:

1 Like

Thanks alot :sparkling_heart::sparkling_heart:

1 Like

Allah himmat dai r taufeeq bhi :dizzy:

1 Like

Beshak Allah sbr krny walo ky sath hai. :heart:

2 Likes

Beshak Allah sbr krny walon ko pasand farmata hey

1 Like

Sabar hr insan ko Krna chahiye ALLAH Pak khush hota h us bnde se … Insan ko hr wqt ALLAH ka shukr ada krte rhna chahiye … Zuban ko thak jana chahiye shukr krte krte ALLAH ki naimaton ka​:orange_heart::orange_heart::hugs::hugs:

1 Like

Ameen❤thanks alot

1 Like

Beshak :heart::100: it means alot​:sparkling_heart:

Beshak​:sparkling_heart::100: thanks alot

1 Like

Beshak​:sparkling_heart::100: allah always with us​:heart: btw thanks

Beshak… :heart:

2 Likes

Indeed❤ thanks for appreciating

1 Like

@Angelicface @Tanzila_Kasana @Mubeen_Khalid

Beshak :revolving_hearts::revolving_hearts::two_hearts::heart:

1 Like