Han ye zindagi guzaar lo gay tum ❤️

> کیا میرے بغیر زندگی گزار لوگے تم؟
> کیا میری محبت کو دل سے نکال دو گے تم؟
> کیا میری وفاداری کو بے وفائی کا نام دو گے تم؟
> ہاں مجھ سے پہلے بھی گزار ہی رہے تھے،
> یقیناً میرے بعد بھی یہ زندگی گزار لوگے تم💔

-Kenza Qureshi-

3 Likes

@Ayeshaumar902

1 Like

@Angelicface

@alinah @Fari

1 Like

haye… bht achy :heart::cherry_blossom:

1 Like

Jazakallah :heart::grin:

1 Like

Bohat acha likha ha​:clap::clap::clap:

1 Like

Jazakallah :heart:

1 Like

Nice one :+1::+1:

1 Like