Majid Jhangir 50/50 Actor

ماضی کے مزاحیہ اداکارماجد جہانگیر،،،، ،اس وقت ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکش میں ہیں ففٹی ففٹی کا یہ اداکار بہت رو رو کر زندگی گزار پایا ، ایک انٹرویو میں انہوں نے بہت خوبصورت بات کہی تھی کہ میں نے 30 چالیس سال لوگوں کو ہنسانے میں ضائع کردیئے جب مشکل وقت آیا مجھ پر فالج ہوا کسی نے کوئی مدد نہیں کی، سب نے منہ پھیر لیا،اس سے اچھا تھا میں کوئی اور کام کرلیتا میں تو قوم کو ہنسانے کے چکر میں برباد ہوگیا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا ، دوسروں کو ہنسانے والوں کی اکثریت ہارٹ اٹیک سے یا رو رو کر ہی دنیا سے جاتی ہے اور یہ بات صرف ایک ہسنانے والا ہی محسوس کرسکتا ہے کیونکہ اسے اکیلے ہی اپنے دکھ سہنے پڑتے ہیں اس کے دکھ کوئی نہیں سنتا