Mard ka Dukh kon samjhay gaa.!

عورت کا دکھ ہر کوئی سمجھ لیتا ہے…!

ہمدردی کرتا ہے دل سے سنتا ہے

مرد کا دکھ کوئی نہیں سمجھتا…

اسی زہنی جھکائو کی وجہ سے عورت بہت مظلوم اور مرد بہت ظالم سمجھا جاتا ہے.!!!

مرد کا دکھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے کہ اس کی چبھن ساری زندگی کیلیئے اس کی روح میں رچ بس جاتی ہے .؟؟

مرد مشین بن جاتا ہے

پیسے کمانے والی مشین.؟؟

وہ زمانے سے زیادہ خود سے لڑتا ہے

خود کو آپ ہی تسلیاں دیتا ہے

مناتا ہے

ہنساتا ہے.؟

مرد کا دکھ بھی دکھ ہی ہوتا ہے…۔۔!