May God Rest His Soul in Heaven,!

میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا

‏صبح بناکا، شام بناکا

‏اے خدا میرے ابو سلامت رہیں

‏میری مٹھی میں بند ہے کیا، بتا دو ناں، ناز پان مسالہ

‏اور ان جیسے بے شمار مقبول گیتوں اور جنگلز کے خالق جناب شبیہ فاروقی آج امریکہ میں انتقال فرما گئے

2 Likes