Mohabbat kisko kehte hain?❤️

،محبت کسے کہتے ہیں

،کبھی تم نے ہم سے یہ سوال پوچھا تھا

،میرے خیال میں تو کچھ یہ سوال اچھا تھا

،پر بہت دیر ہم نے یہ سوال سوچا تھا

،کہ محبت کسے کہتے ہیں

،یہ الفاظ کی نہیں احساس کی ہوتی ہے

،وہ جب بھی دل میں کوئی بات آنے پر مسکرانا

،ان کی بات کھوج کر دل ہی دل میں گھبرانا

،یاد کسی کو کر کے وہ چوری چوری شرمانا

،اگر کچھ بھی ہو ایسا تو تم سمجھ لینا

،محبت کس کو کہتے ہیں

،وہ کسی کا آسمان کو مسلسل تاکتے رہنا

،اور کبھی ٹوٹتا تارا نظر آئے تو

،دل میں موجود خواہشات کا سمندر انڈیل دینا

،تارے اور انتظار کا جو یہ اجب سا رشتا ہے

،محبت اسکو کہتے ہیں

اور تم نے پھر یہ پوچھا محبت کس کو کہتے ہیں؟

:heart:میں نے کہا ہاں محبت اسکو کہتے ہیں

6 Likes

@Kami118 @Angelicface @Ayeshaumar902

1 Like

بہت زبردست :heart::heart:

1 Like

Jazakallah :heart:

1 Like

بہت خوبصورت تحریر۔

محبت واقعی ایک احساس کا نام ہے۔ وہ احساس جو سالوں بعد گھر آئے بیٹے کو دیکھ کر ماں کی آنکھوں سے جھلکتا ہے، ایک احساس جو ایک باپ کے چہرے پر اپنی اولاد کے لبوں سے پہلی بار اپنا نام سن کر پیدا ہوتا ہے، ایک احساس جو اپنے محبوب کی خوشی، چاہے وہ کتنی۔ہی معمولی۔کیوں نہ ہو، سے طمانیت پاتا ہے، ایک احساس جو احسان مند کے دل میں اپنے محسن کیلئے ابھرتا ہے۔

محبت نام ہے پارسائی کا، پاکیزگی کا، بے لوث چاہت کا، ناتمام عقیدت کا، تشکر اور خلوص کے جذبوں میں لپٹی لافانی الفت
کا۔ محبت نام ہے خداوند کی سب سے خوبصورت تخلیق کا۔

1 Like

ayee… awesome , lrkii :heart:

1 Like

Jazakallah :heart::grin:

1 Like