Month of muharram

محرم کا چاند جیسے ہی نظر آ تا ہے ایک عجیب سی خاموشی چھاجاتی ہے💔

چاند سرخ ہو جاتا ہے،

اور آ ج کی رات تو دس محرم کی رات ہے_

آ سمان بھی خاموش ہے_

ایسا لگتا ہے جیسے خدا کی خدائی بھی غم میں ہو,

کہ کل وہ دن ہے جس دن نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر قربان کر دیا_

ظلم کی انتہا ہے کہ چھوٹے شھزادہ امام علی اصغر کو پانی کی سدا پر شھید کردیا💔

ننھی بیبی سکینہ پر بے رحمی سے ظلم ڈھاتے رہیں 💔

جن پاک بیبیوں کو کبھی سورج چاند نے نہیں دیکھا انسے چادر چھینی گئی_

صرف رضائے الٰہی کے لیے اللّٰہ کے حکم پر بھوکے پیاسے شھید ہوگئے_

کیا لکھیں کہ کربلا کے ایک ایک شہید کی داستان دل چیر دینے والی ہیں💔

آل رسول پر سلام♥️

ان کے صبر کو سلام ♥️

ان کی اس عظمت کو سلام ♥️

6 Likes