Please Be Carefull.!

25 اور 26 دسمبر سے شدید سردی کی لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری اور منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جو 52سالہ سردی کا ریکارڈ توڑ دیگا

یہ سائبیرین ھوائیں 28 تا 29 دسمبر برصغیر پاک و ہند میں نقل وحمل اور معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں

اسی دوران 26 دسمبر دن 8:41 منٹ پہ مکمل سورج گرھن ھوگا جو دن 10:41منٹ پہ ختم ھوگا یہ 20 سال میں سخت ترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرا بن جائے گا جس سے درجہ حرارت مزید گرجاۓ گا

گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسکا شکار ھو سکتے ھیں لہزا تمام بھائی بہن بچے بھاری بھر کم لباس کے بنا باہر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے مستحقین کی مدد کریں

خدا کو مخلوق بہت پیاری ھے اور جو مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے

شدید سردی کی لہر سے سانس دمہ کے مریض زیادہ متاثر ھونگے اور بوڑھوں بیماروں اور چھوٹے بچوں کو نمونیا سے بچانے کیلیئے گرم کپڑے اور ٹوپی مفلر لازمی استعمال کرائیں اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں

یہ پیغام دوست احباب کے ساتھ شیئر کرکے کار خیر کی اس لڑی کا حصہ ضرور بنیں