Poetry by Farii❤️My own words✨

میں اگر بحث کوطول نہ بھی دوں
میں اگر اپنا مطالبہ چھوڑ بھی دوں
تمہارا یہ لہجہ سرد ہی رہتا ہے

میں کتنی بار کہ چکی ہوں تم سے
تم اگر ٹھیک سے بات نہ کرو مجھ سے
میرے سر میں درد ہی رہتا ہے

images (18) - 2021-04-10T070146.388

Na dekhny ko nazar aty hain
Na milne ko muyassar aty hain
Kabhi hamdard bhi ban jain meri jan
Q har waqt bas sitam hi dhaaty hai :sob::broken_heart:!

8 Likes