Roohani Amliyat

ہ ایک ایسا خاص عمل ہے کہ اس کے کرنے کے بعد اس کا اثر فوراً شروع ہو جاتا ہے، اگر شوہر بلاوجہ مارپیٹ کرتا ہوں، گالم گلوچ دیتا ہو، ساس، نند، بہو کا تنگ کرنا یا گھر کا کوئی سا بھی فرد اپنے گھر کے فرد کو تنگ کرتا ہو، یا شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتے ہو، یا غلط عادات کا شکار ہو، یا آپ کو معاشرے کا کوئی بھی فرد بلیک میل کرتا ہوں کسی کام کی وجہ سے، آپ کے آفیسر کا رویّہ آپ کے ساتھ ٹھیک نہیں، غرض کوئی بھی مسئلہ ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہو یا آپ کو کوئی بلاوجہ پریشان کر رہا ہوں تو آپ یہ عمل 21دن مسلسل جاری رکھیں انشاءاللہ رزلٹ آپ کے اُمید سے بڑھ کر ہوگا،،

اس قرآنی آیت

(بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنْ اَلرَّحِیْم وَاِذَابَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنْ)

کو روزانہ بعد نماز عشاء 313مرتبہ پڑھ کر تصوّر میں اس شخص کے چہرے اور دل پر پُھونک مار دیا کریں، یہ عمل انتہائی مجرب المجرب ہیں اور میرا بارہا کا آزمودہ ہے، اور سینکڑوں خواتین اس عمل سے مستفید ہوئی ہیں، آپ بھی یہ عمل کیجئے اور اپنی دُعاوں میں یاد رکھیں ،

اس عمل کے اور بھی بہت سارے فوائد ہیں آپ جس جس کام کے لئے کرے اس میں نیت ضرور کرے، مثلاََ کاروباری بندش ختم کرنے کے لئے، نکاح کے بندش ختم کرنے اور بندش لگانے کے لئے،کسی کے دل سے اپنی نفرت مٹانے کرنے کے لئے،

نوٹ ۔روزانہ کوئی سا بھی درود شریف 300 بار لازمی پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت یا چلتے پھرتے ۔

مختصر درود یہ ہے( محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)