Sorrow feelings 😢

کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔ اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے ۔ لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کر سکیں۔ اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکے اپنے کرب کو لفظوں میں بیاں کرنے کے لئے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ۔۔


جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو وہ دکھ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بیٹھ جاتا ہے پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی اس خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے آپ ہنستے تو ہیں لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئین کریں نہیں کر پاتے دوسروں کو مطمئین کرنا بہت آسان ہے کہ ہم خوش ہیں لیکن اپنے آپ کو اپنی ذات کو مطمیئن کرنا اور خود سے لڑنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے. ‏آدمی سے انسان تک آؤ گے تو سمجھو گے کیوں چراغ
کے نیچے روشنی نہیں ملتی

11 Likes

@Swaiba_Sajid @Zainab_Sajid @ImanAamir

1 Like

@ifrah @Zaeem_Ali @Munazza_Wardak

@Sadafturk @Asr @Irum_Ismail

@Kami118 @Shoaiblasharie @Angelicface

1 Like

@alinah @Fari @muskan_zehra

Hayeeeeeee kyaaaa likhaaaaa h​:disappointed_relieved::disappointed_relieved::disappointed_relieved::disappointed_relieved:

1 Like

Well said yar!! :100:

1 Like

My Urdu isn’t that good but I can tell it’s Profoundly penned :+1:

1 Like

Thank you​:revolving_hearts::revolving_hearts:

1 Like

Thankyou Muskan :heart::heart:

1 Like

Means alot​:heart::heart:

Kamal likha hai. Baghair kisi jazbatiyat o barhawe charhawe k. Wah. Tahareer aisi hi honi chahiyen.

1 Like

Thankyou so much means alot :heart::heart:

1 Like

@FrontPage.PK

Khuburat alfaaz khubsurat batein kia bat apki:)

1 Like

So true kabhi kabhi aapko bss koi aisa chahiye hota h jo sun sake smjh sake apke jazbaat ko apky ehsasaat ko… Logon ko to sirf kahani sunne ka shok h koi smjhny waala bhi ho to baat bane :heart:

1 Like

Gi bohat shukriya​:heavy_heart_exclamation::heavy_heart_exclamation:

Hana yahi baat … Aj kl k logo me is chez ka ehsaas nahi ke wo dosro k dukh dard smjh saky …

1 Like

Jbh :heart: I understand :slightly_smiling_face:

1 Like