Surprise Opening!

انوکھا افتتاح

گلی گلی کچرا چننے والے غریب بچوں کو جمع کرکے ان سے افتتاح کروایا گیا۔۔۔۔ اور انہیں Early bird (پہلے کسٹمر) جیسی عزت کے ساتھ complementary آرڈر بالکل مفت serve کیا گیا۔![:heart_eyes:|