Think About It.!

لگت بلتستان کے بہادر نوجوان نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے دوران دوران جلائی گئی سرکاری گاڑی سے قومی پرچم اتار کر مثال قائم کر دی، ویڈٰیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایک نوجوان نے گلگت بلتستان میں احتجاج کے دوران نذر آتش کی گئی سرکاری گاڑی سے قومی پرچم اتار کر اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیا ہے۔