Those Five years I spent with you are precious Dear Bestfriend ❤️

ہاں مجھے یاد ہو تم آج بھی،
میری زندگی کا حصہ ہو تم آج بھی،
کبھی سوچا نہ تھا اتنا دور چلی جاؤ گی،
اب اس زندگی میں بس یادیں ہیں تیری آج بھی،
ہاں دن رات تجھے یاد کرتی ہوں،
تیری وہ مسکراہٹ مجھے یاد ہے آج بھی،
بس گزار رہی ہوں یہ زندگی کسی طرح،
ورنہ تیرے پاس پہنچنے کی خواہش ہے مجھے آج بھی،

پتتوں کو جھڑتے دیکھا ہے،
پھولوں کو کھلتے دیکھا ہے،
میں نے زندگی کے ہر موڑ پر خود کو بکھرتے دیکھا ہے :heart:

-Kenza Qureshi-

8 Likes

@Ayeshaumar902 @Fari

1 Like

@alinah @Sabahere

2 Likes

@Kami118 @Imtiaz_Kakar

1 Like

mashaAllah well written :clap::clap:

1 Like

Jazakallah :heart:

1 Like

Splendid job! Bohot khoob likha hai aap ne.

1 Like

Jazakallah :heart:

1 Like

i admire ur write style its unique

1 Like

Jazakallah :heart:

Good job :clap:

1 Like