مولانا شہنشاہ حسین نقوی

معروف شیعہ عالم دین،خطیب پاکستان مولانا شہنشاہ حسین نقوی علیل ہیں،ادارہ شیعیت نیوز نیٹ ورک دُعا گو ہے کہ خدا وند متعال انہیں بحق امام سجاد(ع)صحت کاملہ وعاجلہ عنایت فرمائے