میرا سوال نہ ہو؟

عشقِ لازوال ہو یا تا حدِ مختصر
تو دور اندیش ہو اور میرا سوال نہ ہو؟
فلق و عالم بھی ہو سحر و آفتاب بھی
تو سحر آمیز ہو اور میرا سوال نہ ہو ؟
ہجر بھی زندگی بھی وصال بھی ہو
تو معجزہ کُن ہو اور میرا سوال نہ ہو ؟
سوچ کے درپے ہوں، ذہانت بھی ہو! اے نور
وہ خالقِ انسان ہو اور تیرا سوال بھی نہ ہو؟

10 Likes

:heart::heart::heart:بہت خوب

1 Like

خوبصورت :heart:

1 Like

Waoww Zabardast😛

1 Like

آپ سب کا شکریہ

Behtreen. Parh kar suroor ke aalam jesi kaifiyat tari hogayi.

1 Like

Bohat shukria

1 Like