‎کراچی‬⁩ میں کہاں کیا اچھا ملتا ہے؛

1.نہاری_جاوید نہاری دستگیر 1

‎‏2۔بریانی_نصیب بریانی محمود آباد

‎‏3.سنگاپورین رائس_فوڈ بریک بہادر آباد

‎‏4.حلیم_مزیدار حلیم سمن آباد

‎‏5۔گولہ گنڈہ_انکل گولہ دھوراجی

‎‏6.نمکین بوٹی_الحرمین.الاصف اسکوائر

‎‏7.گول گپے_لیاقت آباد پل

‎‏8.چپلی کباب_اے ون. شاہ فیصل کالونی

‎‏9.مٹن کڑاہی_انور بلوچ ملیر

‎‏10.چرغہ_کیفے لذیز برنس روڈ

‎‏11.کھٹاکھٹ_طیبی حسین آباد

‎‏12.برین مسالہ_نورانی خالد بن ولید روڈ

‎‏13.ہنٹر بیف_حنیفیہ.بنوری ٹاؤن

‎‏14.مرغ چھولے_غوثیہ سٹی کورٹ

‎‏15.بلوچی تکہ_مدینہ 2 ہائی وے

‎‏16.چکن اینڈچٹنی رول۔ہاٹ اینڈسپائسی کھڈامارکیٹ

‎‏17.بہاری تکہ_میرٹھ

‎‏18.ملائی بوٹی_غفارکباب ہاؤس پورٹ لینڈ

‎‏19.بن کباب_حنیف بن کباب پاکستان چوک

‎‏20.فش تکہ_یادگارجمشیدروڈ

‎‏21.بیف برگر_خان بروسٹ نصیرآباد

‎‏22.لچھاپراٹھا_کیفےکوئٹہ عالمگیرروڈ

‎‏23.ربڑی_دہلی ربڑی صدر

‎‏24.گلاب جامن_شاداب سوئٹ. بلاک 11ایف بی ایریا

‎‏25.دہی بڑےفریسکو برنس روڈ

‎‏26.فرائی کباب_وحید برنس روڈ

‎‏27.حلوہ پوری_دھتمل عائشہ منزل

‎‏28.چلوکباب_کیفےسیستانی صدر

‎‏29.فروٹ چاٹ_پاکستان فروٹ چاٹ نرسری

‎‏30.لسی_اسلم لسی ہاؤس واٹرپمپ

‎‏31.سجّی_بولان سجی حسن اسکوائر

‎‏32.بیف چانپ_یونائٹڈ غریب آباد

‎‏33.آئس کریم_پشاوری آئسکریم حیدری

‎‏34.ریشمی کباب_چوہدری متین. 2 کے اسٹاپ

‎‏35.کچوری_پاسپورٹ آفس

‎‏36.شاورمہ_جسٹ شاورمہ شان سرکل

‎‏37.ڈوسا_ڈوساہوائنٹ بہادر، آباد

‎‏38.گولہ کباب_قریشی کباب حسین آباد

‎‏39.کیلجی_2کےاسٹاپ

‎‏41.کھیر_فوڈ سینٹر صدر

‎‏42.قلفی فالودہ_جان بلوچ صدر

‎‏43.میٹھاپان_پی آئی ڈی سی

‎‏44.بہاری بوٹی_الکباب بہادر، آباد

‎‏45.سوپ_الحسن ناظم آباد

‎‏48.قلفی_رحمت شیریں طارق روڈ

‎‏49. مچھلی کا کٹاکٹ_یونس مچھلی ڈاکخانہ لیاقت آباد

‎‏50- مال پوڑہ_حنان کھارادر

‎‏51. نمکو_رتن تلاؤ پاک کالونی

‎‏52 ۔کیک_ماسٹر کیک۔بنوری ٹاؤن

1 Like