# جنوبی کوریا: آن لائن جنسی جرائم میں ملوث نوجوان کو 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت نے آن لائن جنسی جرائم میں ملوث 25 سالہ ملزم "چو جو بن” نامی نوجوان گروپ لیڈر کو چالیس سال قید کی سزا سنا دی ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کو سات سال سے پندرہ سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔