شہریوں کے لیے خوشخبری ، حکومت نے موسم سرما می گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا بلا تعطل گیس کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے۔ حکومت کی پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت

کومت نے[ موسمسرما میں[ گیس l)کی لوڈ شیڈ نگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے[ موسم ])سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کے لیے[ گیس ])لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا جبکہ پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ شہریوم کو گھریلو اور صنعتی سطح پر بلاتعطل[ گیس ]l)کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی[ اسد عمر ])کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔جاری شدہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت دی کہ گھریلو اور صنعتی شعبے کو بلاتعطل[ گیس ]l)کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے[ موسم l)سرما میں[ گیس )کی لوڈ منیجمنٹ پر غور کیا گیا اور سیزن کے لیے اضافی[ گیس ])کے حصول کا معاملہ بھی پیش کیا، پیٹرولیم ڈویژن نے آر ایل این جی کے استعمال کا پلان بھی پیش کیا۔