ایک گملے میں مٹی ڈال کے اس میں انڈا دبا دیں اور پھر جادودیکھیں ایسا کمال ہو جائے گا!

کائنات نیوز! ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے گھر کے اطراف پھول پودے، ہریالی اور خوبصوت مناظر ہوں۔ اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لئے وہ خوب محنت کرتے ہوئے مختلف کھادوں کا استعمال کرتا ہے اور صفائی ستھرائی کا بھی خوب خیال رکھتا ہے۔آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ آایک گملے میں مٹی ڈال آج کل جو کھادیں بازار میں دستیاب ہیں

وہ کیمیکلز سے بنی ہوتی ہیں،جو پھول پودوں کی نشونما میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں نقصان پہنچانے کا بھی باعث بنتی ہیں۔لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج یہاں آپ کو جو ٹوٹکا یا فارمولا بتانے جارہے ہیں وہ 100 فیصدقدرتی اور پودوں کی نشونما کے لئے انتہائی کار آمد ہے۔بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ ایک گملے میں تقریباً 2 انچ کے قریب مٹی ڈالیں پھر اس پر انڈا رکھیں اور کچھ روز کے لئے چھوڑ دیں۔انڈا جب اس گملے میں خود بخود سڑ جائے گا تو وہ مٹی قدرتی طور پر ذرخیز ہوجائے گی۔ جس کی مدد سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ اس میں کچھ بھی اُگا سکتے ہیں بہار کے موسم کیساتھ مچھروں کی بھرمار ایک مسلہ بن جاتا ہے یہ مچھر اس موسم میں نہ تو کھلی فضا میں بیٹھنے دیتے ہیں بلکے گھروں اور کمروں میں گھس کر رات کی نیندیں بے چین کر دیتے ہیں۔ مچھروں کے ان حملوں سے بچنے کے لیے ادویات اور سپرے صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہیں اور جیب پر بھی بھاری پڑتے ہیں۔ ایسے موقع پر ہمیں تلاش رہتی ہے کسی ایسے نعم البدل کی جو ان حشرات کو قدرتی طور پر ہمارے اردگرد سے دور رکھے ۔ اس پوسٹ میں 10 ایسے پودے شامل کیے گئے ہیںحشرات نا پسند کرتے ہیں اور ان سے دور رہتے ہیں۔ 1 .باسل Basil:Basil کا استعمال ضرف پیزے کو ہی مزے دار نہیں بناتا بلکے ڈنر ٹییبل سے مچھروں کو بھی دور رکھتا ہے

1 Like