عوام کیلئے بری خبر! حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ

حکومت ایک بار پھر ملک میں[ بجلی l)کی قیمتوں میں ضافے کا عندیہ دے دیا ، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کہتے ہیں کہ[ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو ضرور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق[ نجی ٹی وی چینل ])کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت کے[ آئی ایم ایف)کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ، جیسے ہی ہمیں موقع ملے گا تو[ آئی ایم ایف )کا پروگرام بحال کر دیا جائے گا کیوں کہ معاشی استحکام کے باوجود[ آئی ایم ایف ]کا پروگرام مکمل کرنا ضروری ہے ، اس سلسلے میں ہماری کوشش ہوگی کہ ملک میں[ بجلی )کی قیمتوں میں کم سے کم اضافہ کیا جائے لیکن اگر قیمتیں بڑھانا پڑیں تو ضرور بڑھائی جائیں گی۔