وہ لڑکا ہے تو؟؟؟

مرد کو عورت سے اک درجہ اگے فضیلت کیوں دی گئی ؟؟؟
اس لیے کہ اپنی مردانگی کا روعب جھاڑے ؟ اس لیے کہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے؟ اس لیے کہ عورت کی تذلیل کرے؟ اس لیے کے عورت اس سے خائف رہے؟ ڈرے اس سے ؟؟؟ کس لیے ملا اک درجہ اوپر؟؟؟؟
اس لیے کہ عورت کی ذات کی دهجیان بکھیر دے ؟؟
مان لیا عورت کم عقل ہے اللّه نے بنایا ہے کیا بحث اس پر مان لیا عورت ایموشنل جلد ہو جاتی اللّه نے بنایا کیا بحث اس پر مان لیا عورت فیصلے صحیح نہیں کر سکتی اللّه نے اسے بنایا ہی مرد سے ہے پر صرف ایک بار ایک بار عورت کا وجود مرد کا محتاج ہوا مگر مرد ۔۔۔۔۔مرد آج تک عورت کے وجود کا محتاج ہے اپنی پیدائش کے لیے کیا نہیں ہے ایسا ؟؟
مرد کو عورت سے ایک درجہ اگے فضیلت اسی لیے دی گئی کہ بہتر فیصلے کر سکے تحفظ دے سکے عقل زیادہ تیز ہو زبان کی تیزی سے کسی کے فریب میں نہ آسکے جلدی

پر مرد تو چیل کی طرح ہے جہاں گوشت دیکھتا ہے درندہ بن جاتا ہے نوچنے کو تیار پھر گوشت عورت کا ہو۔۔۔۔۔ کسی معصوم بچی کا ہو ۔۔۔۔۔۔یا کوئی میمنا :broken_heart:
وہ مرد ہے تو کچھ بھی کر سکتا وہ مرد ہے تو عورت پے ہاتھ بھی اٹھا سکتا وہ مرد ہے تو کیا؟؟؟؟؟ کیا ہے اگر وہ مرد ہے ؟؟؟ #general

5 Likes

#banrape #yorkshirecounty

1 Like

yes bilkul mard ko apni asal haqeeqat pehchan’ni chahiye tak hi wo mard kehlaye jane k haqdar hain

2 Likes

Exactly its not the responsibillity of a mom only to taught her sin how to give respect women its fathers responsibillity qk
“BETA BAAP KA RAAZ HOTA HA”

2 Likes