وزیر اعظم عمران خان اور برطانوی شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

زیر اعظم عمران خان اور برطانوی شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے اموردوطرفہ بین الاقوامی دوستی پر گفتگو ہوئی، شہزادہ چاگلے سال سی اوپی 26 کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق[ پاکستانمیں برطانوی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ برطانوی شہزادہ چارلس نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں دونوں میں باہمی دلچسپی کے امور اورپاکستان اور[ برطانیہ)کے درمیان تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔پاک[ برطانیہ ]l)بہترین بین الاقوامی دوستی پر بھی گفتگو ہوئی۔ شہزادہ چارلس نے[ کورونا)وباء کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔برطانوی شہزادہ چارلس نے کہا کہ وبائی امراض کے دوران[ پاکستان )میں کمزور افراد کی مدد کررہے ہیں ۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔ برطانوی شہزادہ چارلس نے کہا کہ[ برطانیہ )اگلے سال سی اوپی 26 کی میزبانی کرے گا۔