اظم آباد نمبر 1 کے چند مشہور و معروف مقامات،

گورنمنٹ ڈسپنسری عقب پیٹرول پمپ، نیو میتھڈ اسکول، پریمیئر کامرس کالج، سٹی کالج، سر سید گرلز کالج، گورنمنٹ کالج برائے خواتین، فارقلیط اسکول، نایاب سنیما، ریلیکس سنیما، علامہ شبیر احمد عثمانی لائبریری، ناظم آباد پوسٹ آفس، چاؤلہ مارکیٹ، الحسن کافی ہاؤس، آغا جوس، پیلا اسکول نزد ریلیکس سنیما، ٹیلی گراف آفس، کیفے سبحان، جلیل کا تھلّہ، گورنمنٹ لیاقت اسکول، خالص دیسی گھی کی دوکان پر پہلوان کا بڑا سا بورڈ، برف خانہ نزد چاؤلہ مارکیٹ،
آپ لوگوں کو کچھ اور یاد ہو تو بتائیں شاید میں کوئی پرانا مقام بھول گیا ہوں،
پاکستان کی مشہور ومعروف شخصیات جن کا تعلق مختلف شعبہ ہائے زندگی سے رہا ان کا تعلق بھی ناظم آباد نمبر 1سے تھا آپ لوگ جو جو ناظم آبادی اس گروپ میں ہے وہ ان شخصیات کے نام لکھیں،
شکریہ