بابری مسجد کو شہید کیے28 سال بیت گئے، شہادت کے زخم ابھی بھی تازہ

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 28سال مکمل ہونےپر ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کادن تاریخی بابری مسجدکی شہادت کےغم کی یاددلاتا ہے۔ یہ اقدام مسلمان مخالف،مذہبی آزادی اورعالمی اصولوں کی خلاف ورزی تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام نہ صرف مسلمانوں بلکہ باشعوردنیاکےدماغوں میں آج بھی تازہ ہے اوربابری مسجد کی شہادت نام نہادجمہوری بھارت پر سیاہ دھبہ ہے۔

1 Like