بے سکونی ختم کرنے کا عمل

آج کل کے دور میں دین سے دور ہونے اور زندگی کے مسائل کی وجہ سے زندگی کا سکون ختم ہو گیا ہے اور انسان ڈیپریشن کا شکار ہو گیا ہے تو آقا کریم نے ہمیں ہر مشکل کے حل کے لیے دعا دی ہے تو کرنا آپ نے یہ ہے کہ

آپ نے روزانہ کسی بھی وقت 300 بار استغفراللہ پڑھنا ہے اور عشاء کے بعد آپ نے 700 بار ( لا حولا ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم) پڑھنا ہے اور رب کریم سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے کہ اللہ مجھے معاف کر دے اور مجھے سکون عطا فرما اللہ آپ کو ضرور سکون دے گا انشااللہ آپ نے 700 بار پڑ ھ کر سجدے میں سر رکھ کر دعا کرنی ہے اگر تو آپ رو کے دعا کریں تو رب آپ کے دل کو پر سکون کر دے گا اس کے در پے آ کے تو دیکھو کہ وہ رب کتنا رحیم ہے۔۔روزانہ کوئی سا بھی درود شریف 300 بار لازمی پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت یا چلتے پھرتے ۔

مختصر درود یہ ہے( محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)

آپ یہ عمل خود بھی کر سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی بتا سکتے ہیں جو خود کے لیے کرنا چاہتے ہیں تو 70 بار درود شریف پڑھ کر ok لکھیں اور پوسٹ کو شئر کریں تاکہ سب کو فائدہ پہنچے

4 Likes

Bhhht khoob

JazakAllah…beautiful post by far