وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا

[وزیراعظم )عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا ، ٹویٹر اکاؤنٹ سے اَن فالو کیے جانے والوں میں پارٹی رہنماء اور قریبی دوست بھی شامل ہیں،عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 12.9ملین ہے۔ تفصیلات کے مطابق[ وزیراعظم ])پاکستان عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا ہے۔جس کے بعد ٹویٹر اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد صفر رہ گئی ہے۔ جبکہ[ وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 12.9ملین ہے۔[ وزیراعظم ])نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے تمام پارٹی رہنماؤں اور قریبی دوستوں کو بھی اَن فالو کردیا ہے۔تاہم ابھی تک اس حوالے[ وزیراعظم ]عمران خان ، وزارت اطلاعات، ترجمان یا پھر[ تحریک انصاف )کی[ سوشل میڈیا )ٹیم کی جانب سے بھی کوئی بیان نہیں دیا گیا ہے کہ ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پارٹی رہنماؤں یا دوستوں کو کیوں ان فالو کیا گیا ہے،کیا یہ ان کی مرضی سے ہوا یا تکینیکی غلطی سے ایسا ہوگیا ہے۔

1 Like