کستانی معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی انتقال انتقال کر گئے

ملک کے معروف تاجراور صنعتکارسراج قاسم تیلی انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے مطابق سراج قاسم تیلی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔