پیسے لے کر اپنے باپ کی مخبری کرنے والا عالم دین۔۔۔ پڑھئے ایک زبردست تحریر

۔بات مولانا فضل الرحمن کی ہو رہی تھی تو اوریا مقبول جان نے ایک واقعہ سنایا جو اُنہوں نے مولانا عبدالستار نیازی سے سُنا، مولانا نیازی مفتی محمود سے ملنے اُنے کے گھر گئے توایک لڑکا بار بار اُن کے کمرے میں داخل ہوتا تومفتی صاحب اُسے بھگا دیتے مولانا عبدالستار نیازی نے آخر کار پوچھ ہی لیا کہ یہ لڑکا کون ہے تو مفتی محمود نے فرمایا کہ یہ میرا بیٹا فضل الرحمن ہے یہ پیسے لے کر میرے خلاف مخبری کرتا ہے ۔

3 Likes