وہ ملک جس کی حکومت نے عوام سے اژدہوں کو پکا کر کھانے کی اپیل کردی

فلوریڈا کی حکومت نے اژدھوں کی آبادی میں تیزی سے اضافے پر عوام سے کہا ہے کہ وہ انہیں پکا کر کھا جائیں کیونکہ ان میں غذائیت ہوتی ہے تاکہ ساتھ ہی ہمیں اژدھوں کی تعداد کم کرنے میں بھی مل سکے۔

فلوریڈا کی خاتون ڈونا کیلَل تین برس میں ایک درجن سے زائد ”برمی پائتھن“ کھاچکی ہیں جو اس علاقے میں تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ جنوبی فلوریڈا میں پانی کی انتظامی اتھارٹی اور دیگر اداروں نے کہا ہے کہ لوگ برمی پائتھن مار کر کھائیں تو انہیں بڑی خوشی ہوگی۔

1 Like