رکشہ ڈرائیور کو کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا، گرفتار کرلیا گی

شاہراہ نور جہاہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اہلکار نے شہری رکشہ ڈرائیور کو کچرا پھینکتے ہوئے دیکھا جس پر اس کو حراست میں لے کر تنبیہ کر کے چھوڑ دیا۔

کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے کراچی میں عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر ایف آئی آر کے احکامات جاری کیے تھے اور ماضی میں بھی کچرا پھینکنے پر مقدمات درج ہوئے تھے۔شہر بھر میں کچرا پھینکے پر دفعہ 144 نافذہے۔

1 Like

wah good work

acha hay jab awaam ko saza nahi milay gi,ya loog insaan nahi banay gay…