امریکی تاریخ کاسب سے بڑاسائبرحملہ

امریکی تاریخ کاسب سے بڑاسائبرحملہ ،ہیکرز نے ایٹمی راز چرالیے؟،دنیاکی سپرپاورکی جانب سے الزام کس ملک پرلگایاگیا؟بڑی خبرآگئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہیکرز نےتاریخ کاسب سے بڑاسائبرحملہ امریکہ پرکرڈالاجس میں ہیکرز کی جانب سےا مریکہ کی 18ہزار سے زائدسرکاری ونجی کمپنیوں کاڈیٹاچرالیاگیا۔ ہیکرز کی جانب سے

ا یساوائرس چھوڑاگیاجس کوختم کرنے میں امریکی ایجنسیاں ناکام رہیں۔ہیکرز کی جانب سے امریکی ایٹمی پروگرام کے راز بھی چرالیے گئے ہیں۔امریکہ کی معروف ترین کمپنی ما ئیکروسافٹ بھی ہیکرز کی ذد میں آگئی امریکہ نے سائبرحملے کاالزام روس پرلگادیا۔دوسری جانب روس نے اس حملے کی تردیدکردی۔دوسری طرف امریکی کمپنیوں کی جانب سے کہاجارہاہے کہ روس نے ہی ڈیٹاچرایاہے۔واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کوختم کرنے کے لیے مختلف قسم کے منصوبے بنائےجاتے رہے ہیں لیکن انہیں ہردفعہ اس میں ناکام ہوئی ۔